: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ریاض،2اپریل(ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی دو روزہ دورے پر آج سعودی عرب پہنچے. اس سفر کے دوران دونوں ملک بہت معاہدوں پر دستخط کریں گے جن میں اسٹریٹیجک پارٹنرشپ کو مضبوط کرنے، سیکورٹی تعاون کو گہرا بنانے کے ساتھ ہی سیکورٹی اور دہشت گردی سے نمٹنے کے میدان میں باہمی تعاون کو فروغ دینے پر زور دیا جائے
گا. سعودی عرب کے پہلے سفر پر یہاں پہنچے مودی کا خالد بین الاقوامی ہوائی اڈے کے 'رائل ٹرملن' پر شاندار استقبال کیا گیا. ریاض کے گورنر اور شاہی خاندان کے اہم رکن شاہزادہ فیصل بن بندر بن عبدالعزیز کے ساتھ سعودی عرب کے کئی اعلی عہدیداروں نے ان کا ہوائی اڈے پر استقبال کیا-